پبلک نیوز: پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج سے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال ہوگئیں، سندھ نے وفاق کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے 5 دن کی حاضری پر عمل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ 50 فی صد طلباء ہی تعلیمی اداروں میں آئیں گے۔
دوسری جانب سندھ نے وفاق نے سندھ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا انہوں نے 5 دن کی حاضری پر عمل نہ کرنے کا اعلان کردیا۔