ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

08:17 AM, 1 Mar, 2021

شازیہ بشیر

کراچی(پبلک نیوز) ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، ماہ مارچ 2021 کے لیے ایل پی جی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری۔

تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ فی کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 22 روپے اضافہ اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 84 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔

اب فی کلو کی قیمت 160، گھریلو سلنڈر کی قیمت 1885اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 7252روپے مقرر کر دی گئی۔

مزیدخبریں