نامزد وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز

03:40 PM, 1 Mar, 2024

notype

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق نامزد وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   شہباز شریف کی طبیعت خرابی کے باعث تاخیر سے ایوان میں پہنچے، شہباز شریف ووٹ ڈال کر پارلیمنٹ سے جلدی واپس رہائش گاہ چلے گئے۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ   شہباز شریف پارلیمنٹ میں نواز شریف سے بھی نہ مل پائے،  نامزد وزیر اعظم کو فلو اور گلے کے درد کی شکایت ہے۔انہوں نے   طبیعت خرابی کے باعث ماسک بھی پہن رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق   شہباز شریف دوائی لے رہے ہیں اور ساتھ ڈاکٹرز نے آرام کو مشورہ بھی دیا ہے۔

مزیدخبریں