انسان بھی اب پرندوں کی طرح ہوا میں اڑ سکتا ہے, جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

06:46 PM, 1 Mar, 2024

دبئی: سائنسی دنیا میں ہر روز نت نئی ایجادات ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں دبئی میں بھی اب ایک حیران کن ایجاد سامنے آئی ہے کہ جس میں انسان بھی اب پرندوں کی طرح اڑسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسان اب پرندوں کی طرح ہوا میں اُڑ سکتے ہیں اور ریس بھی لگا سکتے ہیں ۔ دبئی کی بندرگاہ کے آسمان پرپرندوں کی طرح  اڑتے ہوۓ 8 پائلٹ اپنے جیٹ سوٹ میں ہواباز  نے تقریبا ١٣٠ کلومیٹر کی رفتار سے اڑان بھری ۔ ریس اسا خلفون نامی ہواباز نے جیت لی ۔  یہ ایونٹ دبئی اسپورٹس کونسل کے ساتھ مل کر گریویٹی انڈسٹریز کے بانی کمپنی نے قائم کیا۔ 

گریویٹی انڈسٹریز کے بانی اور چیف ٹیسٹ پائلٹ رچرڈ براؤننگ نے کہا کہ یہ مقابلہ ایک شاندار سپر ہیرو فلم سے مشابہت رکھتا ہے۔   

مزیدخبریں