پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،یکم مئی2021

01:50 PM, 1 May, 2021

شازیہ بشیر

کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں میں رقم کی تقسیم، حکومت نے 10 ہزار نوجوانوں میں رقم کی تقسیم کا پہلا ٹارگٹ مکمل کر لیا

کرونا وائرس کے مریضوں کو آکسیجن کی بلاتعطل فراہمی ہو گی۔ پنجاب میں آکسیجن کی فراہمی کو براقر رکھنے کے لیے حکومت نے اہم فیصلہ کر لی

خون سفید ہو گیا۔ بیٹے نے ماں کو طلاق یافتہ ظاہر کرکے جائیداد کا حصہ اپنے نام لگوا لیا

پاکستان مسلم لیگ نے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں پیپلز پارٹی کے عزائم کا پتہ چل گیا ہے۔ ہمارے ٹارگٹ نظام کی تبدیلی ہے۔ سلیکٹڈ کا حال سب نے دیکھ لیا ہے

آئندہ سال کے لیے نئے سنٹرل کنٹریکٹ پر غور شروع، قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ 30 جون کو ختم ہوں گے۔ قومی کھلاڑیوں کو یکم جولائی سے نئے کنٹریکٹ دئیے جائیں گے

مزیدخبریں