سندھ کے لوگوں کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی رپورٹ پہنچ گئی

03:30 PM, 1 May, 2024

This browser does not support the video element.

(ویب ڈیسک )   شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ حکومت سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے  عوام  کو خوشخبری سنا دی۔ سینئر وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا ہے کہ   بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی،  انشاء اللہ حکومت سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔

  شرجیل انعام میمن  نے  کہا کہ  ہماری توجہ عوامی خدمت اور صوبے کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر ہے۔ 

مزیدخبریں