ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی، وزیر اعظم کا انکوائری کا حکم، کمیٹی تشکیل

09:05 PM, 1 May, 2024

(ویب ڈیسک ) ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی پر وزیر اعظم شہباز شریف نے انکوائری کا حکم دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی ، وزیر اعظم شہباز شریف نے معاملہ کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ سینئر بیورو کریٹ امداد اللہ بوسال انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں