پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،یکم اکتوبر 2021

04:10 PM, 1 Oct, 2021

شازیہ بشیر
ملک میں پیٹرول اور ایل پی جی کے بعد مائع قدرتی گیس (ایل این جی) بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمت بڑھانےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کے بیان کو لے کر کافی گفتگو ہو رہی ہے۔ ضروری ہے کہ اس کا ایک پس منظر آپ کے سامنے رکھا جائے۔ ریاست پاکستان ایک آگ اور خون کے دریا سے ہو کر نکلی ہے خیبرپختونخوا کے ضرورت مند ذہین طالب علموں کے لئے خوشخبری۔ محکمہ اعلی تعلیم کا فرنٹئیر ایجوکیشن فاونڈیشن کے تحت 1300 طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ سازگار موسمی حالات کے باعث ملک میں ڈینگی کی وبا پھیلنے کا خطرہ۔ محکمہ موسمیات نے موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈینگی الرٹ جاری کر دیا گزشتہ روز پلاٹ فروخت کے معاملہ پر آگ سے جھلسنے والی خاتون انتقال کر گئی ہیں
مزیدخبریں