پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،2اکتوبر 2021

07:10 PM, 1 Oct, 2021

شازیہ بشیر
محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مون سون کے پانچواں اسپیل سے اج ہونے والی بارش کے اب تک کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ہیں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے دو کان کن جان بحق ہو گئے ہیں۔ ہسپتال ذرائع نے تصدیق کر دی ہے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا وہاڑی میں کورونا ویکسین کے خلاف پروپیگنڈا کا سخت نوٹس، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کے طالبعلم کی وفات پر پروپیگنڈا کو جعلی قرار دیدیا انصاف کے متلاشی باپ اور بیٹی انصاف تو نہ ملا مگر موت مل گئی۔ مخالفین نے فائرنگ کر کے مالاکنڈ کی رہائشی قانون کی طالبہ اور ان کے والد کو قتل کر دیا ہے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیار کا درجہ دے دیا گیا۔ جناح انٹر نیشنل ائیر پورٹ بوئنگ اور ائیر بس طیاروں کے لئے مستند قرار ملک میں پیٹرول اور ایل پی جی کے بعد مائع قدرتی گیس (ایل این جی) بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمت بڑھانےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
مزیدخبریں