ویڈیو؛ گرفتاری سے بچنے کیلئے شعیب شاہین کی موٹرسائیکل پر روانگی

08:52 PM, 2 Aug, 2024

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کے بعد پی ٹی آئی رہنماء شعیب شاہین اور شہریار ریاض موٹر سائیکل پر واپس روانہ،   شعیب شاہین کی دھرنے سے واپسی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔

تفصیلات کےمطابق راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کے بعد پی ٹی آئی رہنماء شعیب شاہین اور شہریار ریاض موٹر سائیکل پر واپس روآنہ ہوگئے۔
پی ٹی آئی کی قیادت ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لئے موٹر سائیکل پر روآنہ ہوئی، شعیب شاہین نے کہا’ مجھے کہا گیا کہ اگر دھرنے میں جاو گے تو گرفتار کریں گے‘۔

مزیدخبریں