حکومت نےسینئرسفارتکار اسدمجیدخان کو نیاسیکرٹری خارجہ مقررکردیا
08:50 AM, 2 Dec, 2022
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا ہے۔ انہیں سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اسد مجید گریڈ 22 کے افسر ہیں اور ان کا تعلق فارن سروسز پاکستان سے ہے۔