پنجاب حکومت نے 5فروی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا 

02:42 PM, 2 Feb, 2024

notype

(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت کی جانب سے  5فروی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق   یوم کشمیر کی مناسب سے دن 10بجے 1منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی جائے گی ۔

 جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  5فروری بروز پیر کو عام تعطیل ہوگی۔

مزیدخبریں