پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 2جولائی 2021

04:12 PM, 2 Jul, 2021

شازیہ بشیر
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے.افغانستان کے معاملپ پر ہر سوال کا جواب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دلائل اور بیک گراؤنڈ کے ساتھ دیا وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ترقی کا اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی لئی بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے بعد ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے لائیو خبریں پڑھتے ہوئے نیوز اینکر نے تنخواہ کا مطالبہ کر دیا۔ لائیو ٹرانسمیشن کے دوران اس مطالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تحصیل رکنی کی ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کی جانب سے دبنگ کارروائی، ٹرک کے خفیہ خانوں سے 6 من چرس برآمد کر لی، ایک ملزم کو بھی دھر لیا
مزیدخبریں