پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،3 جولائی 2021
07:00 PM, 2 Jul, 2021
سندھ حکومت نے ایس او پی کے ساتھ شادی ہال کھولنے اعلان کردیا.محکمہ داخلہ سندھ نے نے حکم نامہ جاری کردیا. سینما اور تھیٹر بھی کھولنے کا اعلان.آؤٹ ڈور شادی ہال میں تقریب میں 400 افراد شرکت کرسکتے ہیں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ترقی کا اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی لئی بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے بعد ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے لائیو خبریں پڑھتے ہوئے نیوز اینکر نے تنخواہ کا مطالبہ کر دیا۔ لائیو ٹرانسمیشن کے دوران اس مطالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی زیارت شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا، جھنگ شہر اور گردونواح میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی۔ وفاقی دارالحکومت میں تیز آندھی آنے سے بجلی غائب ہو گئی۔ ملکہ کوہسار مری میں بھی ابر رحمت برس پڑی ترجمان تحریک طالبان افغانستان ذبیح اللہ مجاہد اگر امریکہ نے حملہ کیا تو ہم اسے جواب دینگے اور ذمہ داری امریکہ پر ہو گی۔ افغان سرزمین پر امریکہ کا دوست ہمارا دشمن ہو گا۔ کشمیر پر بھارتی قبضے کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔