ڈالر سستا ہوگیا

06:59 AM, 2 Mar, 2021

شازیہ بشیر

کراچی (پبلک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر ساڑے تین ماہ بعد 158روپے سے نیچے آگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر ساڑے تین ماہ بعد 158روپے سے نیچے آگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 158.04 سے کم ہوکر 157.98 روپے کا ہوگیا۔

مزیدخبریں