پبلک نیوز ہیڈلائنز،شام06 بجے، 02 مارچ 2021
01:19 PM, 2 Mar, 2021
تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی آمد پر سندھ اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کی ارکان کی اپنے ہی ساتھیوں پر حملے کی کوشش ، کریم گبول سے کھینچا تانی کی دوران پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی اراکین بھی گتھم گتھا، ایک دوسرے کے خلاف نازیبا الفاظ کا بھی استعمالپی ٹی آئی سے ان کے اپنے لوگ منحرف ہیں،صوبائی اسمبلی میں آج ڈرامہ کیا گیا ،ناصرحسین شاہ کی میڈیا سے گفتگو ،کہا تحریک انصاف کے تینوں ارکان نے ویڈیو بیان میں پارٹی تحفظات ظاہرکئے ، ہم پر اغوا کا الزام لگایا جا رہا ہےسینٹ انتخابات کے لئے کل میدان سجے گا ،الیکشن کمیشن سٹاف نے قومی اسمبلی ہال کا چارج سنبھال لیا، پولنگ بوتھ اور انتخابی سامان بھی پہنچ گیا،پولنگ کی تیاریاں جاری ،پولنگ صبح نو بجے سے شام 5 بجے تک ہوگیجیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیاں، بلاول بھٹو کی جانب سے آج عشائیے میں شرکت کے لئے لاہور سے اسلام آباد روانہ، کہا حکومت کو سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانےکے لئے مشاورت کرنا چاہیئے تھیشاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سینیٹ انتخابات اور آئندہ کی سیاسی حکمت پر مشاورت، حکومت مخالف تحریک بارے امور بھی زیرغور