پی ایس ایل فائنل دیکھنے والی یہ خوبرو لڑکی کون ہے؟ پتا چل گیا

07:07 AM, 2 Mar, 2022

Rana Shahzad
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل 7) کے فائنل میچ کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس خوبرو لڑکی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ کے دوران کیمرہ مین کی توجہ ایک نوجوان لڑکی کی جانب گئی جسے ’فین آف دی میچ‘ کا خطاب بھی مل گیا تھا۔ دیکھتے ہی دیکھتے اس خوبصورت لڑکی کی مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ https://twitter.com/labbyyyysh/status/1498275619322441729?s=20&t=etbFghiajghQuNkk0JbSxg سوشل میڈیا پر ملنے والی معلومات کے مطابق اس لڑکی کا نام ڈاکٹر لاریب الہی شیخ ہے۔ لاریب الہی راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی سے پاس آؤٹ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں اور حال ہی انہوں نے سی ایس ایس کا امتحان بھی پاس کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی اطلاعات کے مطابق سی ایس ایس پاس کرنے کے بعد انہیں فارن آفس میں ایلوکیٹ کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/labbyyyysh/status/1498008629236088836?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1498008629236088836%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailyausaf.com%2Fsports%2Fnews-202203-135965.html ڈاکٹر لاریب نے میچ کے دوران لی گئی تصویر خود اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ’اس پیاری سی تصویر کے لیے شکریہ‘۔
مزیدخبریں