عمر شریف کے انتقال پر شوبز انڈسٹری میں سوگ کا سماں

02:29 PM, 2 Oct, 2021

شازیہ بشیر
لاہور ( پبلک نیوز) پاکستان کے معروف اداکار اورکامیڈین عمر شریف کے انتقال پر پاکستانی شوبز انڈسٹری میں سوگ کا سماں ہے۔ شوبز شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی شوبز شخصیات نے اپنے شوشل میڈیا پر دکھ بھرے پیغامات جاری کئے ہیں۔ ہمایوں سعید سونیا حسین ماہرا خان علی ظفر ابرار الحق ثنا جاوید
مزیدخبریں