مشرق وسطی کی صورتحال پر جی سیون کا ہنگامی اجلاس طلب

04:37 PM, 2 Oct, 2024

(ویب ڈیسک ) مشرق وسطی کی صورتحال پر جی سیون کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  اٹلی جی سیون کے رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔اس حوالے سے اطالوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ  ایران کے میزائل حملے اور لبنان میں بڑھتے عدم استحکام پر گہری تشویش ہے۔

مزیدخبریں