پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے، 2ستمبر2021

04:10 PM, 2 Sep, 2021

شازیہ بشیر
زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے مرغیوں اور انڈوں سے ملکی معیشت کو بہتر کرنے کا خواب صرف خواب بن کر رہ گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی مرغی پال اسکیم پر کارکردگی رپورٹ تیار کر لی گئی بزرگ قوم پرست رہنما سردار عطاء اللہ خان مینگل انتقال کر گئے ہیں یکسپورٹرز کے لئے بڑا فیصلہ، ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے پورٹ قاسم اتھارٹی نے پورٹ چارجز میں 50 فیصد کمی کر دی ہے ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری، اعوان ٹاؤن آفس واپڈا ٹیم کو ڈانسر فریال کے گھر جانا مہنگا پڑ گیا
مزیدخبریں