لیگی ایم پی اے غزالی سلیم بٹ نے چئیرمین پی ایچ اے کا چارج سنھبال لیا

01:30 PM, 2 Sep, 2024

لاہور :  لیگی ایم پی اے غزالی سلیم بٹ نے چئیرمین پی ایچ اے کا چارج سنھبال لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین غزالی سلیم بٹ کا پی ایچ اے ہیڈ کواٹر پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پی ایچ اے کی تمام یونین تنظیموں نے چئیرمین کا بھرپور استقبال کیا۔ 

ڈی جی پی ایچ اے طاہر وٹو نے چئیرمین غزالی سلیم بٹ سے ملاقات کی اور پی ایچ اے میں  بہتری کے لئے اقدامات اٹھانے پر اتفاق بھی  کیا گیا۔ 

چار ڈاکٹروں اور دو سیکورٹی اہلکاروں کے بیانات ان کے فون لوکیشن سے میچ نہیں کر رہے۔

مزیدخبریں