پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،3اگست2021
01:10 PM, 3 Aug, 2021
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے 12 موبائل ہسپتالوں کو موبائل ویکسی نیشن سینٹرز میں تبدیل کر دیا گیا ہے تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق شہریوں نے نکیال کے قریبی گاؤں سے چیتے کو پکڑ لیا ہے۔ چیتے کے ساتھ سیلفیاں بھی بناتے رہے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی بھارت کے جارحانہ عزائم بےنقاب ،کا زیر تعمیر خفیہ اڈا پکڑا گیا