پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 5 بجے، 3 فروری 2021

12:55 PM, 3 Feb, 2021

احمد علی

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانےکا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

چاہتے ہیں سینٹ انتخابات میں پیسہ نہ چلے، وزیراعظم

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں انٹرنیٹ ووٹنگ کی مخالفت کردی

الیکشن کمیشن 11 فروری کو سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کرے گا

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت

مزیدخبریں