گوادر اورماڑہ کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارش، سیلاب کا امکان

04:07 PM, 3 Feb, 2024

ویب ڈسک: گوادر اورماڑہ کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارش کے باعث سیلاب کا امکان ہے۔

گوادر اورماڑہ کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارش ، ندی نالوں میں تغیانی اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارش سے بسول ندی میں شدید تغیانی۔ 

چیئرمین اورماڑہ ایم سی محفوظ بلوچ کا کہنا ہے کہ بسول ندی میں تغیانی کے باعث پانی پُل کے اوپر سے گزر رہا ہے۔  پانی پُل سے گزرنے کے باعث مکران کوسٹل ہائے وے پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو گئی ہے۔ 

کوسٹل ہائی وے بسول ندی کے پُل کے زیرآب آنے سے دونوں طرف ٹریفک رک گئی جس کے باعث مسافر پریشان۔

مزیدخبریں