(ویب ڈیسک) بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے نجی نیوز چینل" پبلک نیوز" کے اینکرسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم اپنا گواہ پیش کرنا چاہتے تھے لیکن اجازت نہیں ملی۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل" پبلک نیوز" کے سینیئراینکر فہدشہباز سےخصوصی کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے کہا کہ جس کی توقع ہم نے کی تھی وہی ہوا کیونکہ سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس ہمارے سامنے ہے کہ کیسا فیصلہ دیا گیا، ہم اپنا گواہ پیش کرنا چاہتے تھے لیکن اجازت نہیں ملی
وکیل نے کہا کہ اگر عورت کہ دے کہ میری عدت مکمل ہوگئی ہے تو بات ختم ہو جاتی ہے،عدت کیس کے فیصلے کہ بعد بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔