جدّہ: ائیرپورٹ سے 7 کلو ہیروئن پکڑ گئی

12:30 PM, 3 Jul, 2021

شازیہ بشیر
جدّہ (پبلک نیوز) سعودی عرب میں کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ جدّہ ائیرپورٹ سکیورٹی کی جانب سے سات کلو ہیروئن پکڑ لی گئی۔ ہیروین پارسل کی شکل میں بیرون ملک بھیجی جا رہی تھی۔ حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہیروئن اسمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے ہیروئن کسٹڈی میں لے لی ہے۔
مزیدخبریں