ون ڈے ریکنگ جاری، بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر

07:30 PM, 3 Jun, 2021

احمد علی

دبئی (ویب ڈیسک) ایک روزہ کرکٹ رینکنگ میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بلے باز بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر ہیں جبکہ فخر زمان کے پاس ساتوں پوزیشن ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے کرکٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ تازہ رینکنگ میں بھی پاکستان کے کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔ سر فہرست بابر اعظم ہیں جبکہ فخر زمان ساتویں نمبر پر ہیں۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرز محمد حفیظ اور عماد وسیم کو بغیر کھیلے تنزل ہوئی ہے۔ باؤلرز میں 'ریٹائرڈ' محمد عامر 11ویں نمبر پر ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی کے پاس 12ویں پوزیشن موجود ہے۔

مزیدخبریں