2017 کا پاکستان بہت اچھا تھا ، نواز شریف

11:06 AM, 3 Jun, 2023

احمد علی
لندن: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2017 کا پاکستان بہت اچھا تھا ۔ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران مسلم لیگ (ن) کے قائد نے کہا کہ اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسی ڈگر پر کہ جس پر پاکستان 2017 میں تھا، 2017 کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔
مزیدخبریں