سنجے دت کی نئی لُک میں خاص کیا ہے؟

06:08 PM, 3 Mar, 2021

احمد علی
(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلم اسٹار سنجے دت کی سفید بالوں کی تصویر سوشل میڈیا پر انتہائی پسند کی جا رہی ہے۔معروف بھارتی فلم اسٹار سنجے دت کی اہلیہ مانیاتا دت نے اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، تصویر میں سنجے دت کے سفید بال جبکہ ان کی شیو کالی ہے۔ مداحوں کی جانب سے اس تصویر کو خوب پسند کیا گیا ہے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی وائرل ہو گئی.
مزیدخبریں