وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔ رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دے دی ہے
ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ جس کے پیش نظر وزارت تعلیم کی جانب سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے
سپین کے شہر بارسلونا میں ایک اور تاریخ اقدام سامنے آ گیا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رمضان المبارک کی آمد پر سپین میں مسلمانوں کو سحر افطار میں بھی پریشانیاں در پیش تھیں۔ ان کا حل نکالنے کے لیے بارسلونا میں کیتھولک چرچ کی جانب سے انسانیت دوست اقدام کیا گیا
عید الفطر کے موقع پر لاک ڈاون کے باعث ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات بند رہیں گے
نگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی ہے۔ کل کے دن اسلام آباد میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک جبکہ دو پہر کے بعد آ ند ھی اور گردآلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے