ویب ڈیسک: لاہور کی اینٹی کرپشن کی عدالت نے سابق پرنسپل سیکریٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے دیا ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے سابق پرنسپل سیکریٹری رائے ممتاز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔
اینٹی کرپشن کی رپورٹ کے مطابق ملزم اشتہار شائع ہونے کے باجود پیش نہیں ہوا۔