(ویب ڈیسک ) وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب بھرت کو وزیر قانون کا اضافی عہدہ دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب بھرت کو وزیر قانون کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت پرنو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ صہیب بھرت اس سے قبل بھی ممبر پنجاب اسمبلی رہے ہیں ان کا تعلق سرگودھا سے ہے۔