حکومت کا اقبال ڈے پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 04:41 PM, 3 Nov, 2023 احمد علی اسلام آباد: حکومت نے اقبال ڈے پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔