پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،3اکتوبر 2021

01:10 PM, 3 Oct, 2021

شازیہ بشیر
کورونا پر جون 2020 تک حکومتی اخراجات کی آڈٹ رپورٹ جاری۔ وزیر اعظم نے 12 کھرب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا اٹھارا اکتوبر کے شہداء کا دن۔ پیپلزپارٹی نے سترہ اکتوبر کو بڑا سیاسی شوکرنے کا اعلان کردیا۔ مزارقائد کے قریب باغ جناح میں جلسہ منعقد کیا جائے گا وزیر اطلاعت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت تعمیری ایجنڈے پر گامزن اور اپوزیشن کا ایجنڈا صرف تخریبی اور تنقیدی ہے۔ سیاست سے دور اپوزیشن کو تنقید کے لیے اب کوئی جواز نہیں مل رہا شاہراہ قراقرم لوئر کوہستان کے علاقے میں لینڈ سلائڈنگ تاحال بند۔ شاہراہ گزشتہ روز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے 5 مختلف مقامات گلوز، ججال، شیطان پڑی، اور کیال بند ہوئی تھی کامیاب پاکستان پروگرام کے افتتاح کی تیاری مکمل۔ 2021 کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان 4 اکتوبر کو کریں گے
مزیدخبریں