مسافر بس موٹر وے سے 40 فٹ نیچے جا گری، 5 افراد جاں بحق

03:30 PM, 3 Oct, 2021

شازیہ بشیر
خانیوال ( پبلک نیوز) خانیوال فیصل آباد سے کراچی جانے والی بد قسمت مسافر بس موٹر وے سے چالیس فٹ نیچے جا گری۔ خانیوال حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع۔ پانچ افراد موقع پر جاں بحق۔ زخمیوں اور لاشوں کو بس کی باڈی کاٹ کر نکالا جارہا ہے خانیوال افراد شدید زخمی جن کو ہسپتال منتتقل کیا جا رہا ہے۔ خانیوال متعدد افرادشدید زخمی جن کو نشتر ملتان منتعل کیا جارہا ہے۔ علاقہ کے لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر زخمیوں کی امداد کے لیے پہنچ گئے۔
مزیدخبریں