پاکستان نے سہہ فریقی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

05:42 PM, 4 Apr, 2021

شازیہ بشیر

ڈھاکہ (پبلک نیوز) پاکستان نے سہہ فریقی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا. پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی.

تفصیلات کے مطابق اکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی. پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا.

دوسرے ون ڈے کے لیے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی، پاکستان کو 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں برتری حاصل ہے۔

مزیدخبریں