پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،4اگست2021
01:10 PM, 4 Aug, 2021
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو 5 فیصد اضافی نمبر دینے کا اعلان کردیا پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت سے کسی بھی قسم کی مشاورت نہ کرنے کا اعلان کردیا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی ملاقات۔ ملکی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبائلی اضلاع سے متعلق اہم امور پر گفتگو یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ . گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ایف بی آر کا پوائنٹ آف سیلز سے رجسٹرڈ نہ ہونے پر بڑا فیصلہ