اسلام آباد ( الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 20 جولائی کو ہوں گے جبکہ خیبر پختونخوا میں 8 اپریل کو پولنگ ہو گی، سندھ اور بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کا فیصلہ 11 فروری کو ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 20 جولائی کو ہوں گے، خیبرپختونخوا میں 8 اپریل کو پولنگ ہوگی، سندھ اور بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کا فیصلہ 11 فروری کو ہوگا