خواتین کو 'جاہل ' کہنے پر ساحل عدیم مشکل میں پھنس گئے

05:40 PM, 4 Jul, 2024

(ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی ایم پی اے کی جانب سے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی ایم پی اے ماروی راشدی نے قرارداد سندھ اسمبلی جمع کرادی  ہے۔جس میں سید ماروی راشدی نے کہا ہے کہ  ساحل عدیم کے تعصبانہ ریمارکس کی وجہ سے بحیثیت عورت بحیثیت نمائندہ سندھ اسمبلی میرا اور میری طرح کی ہر عورت کا استحقاق مجروح ہوا ہے۔

مزیدخبریں