سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر، حکومت نے بڑی تیاری کرلی؟

04:26 PM, 4 Jun, 2024

(ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت کی جانب سے   ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ  کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں اور محکموں سے تجاویز طلب کر لیں ہیں۔عیدالاضحیٰ کے بعد تجاویز وفاقی کابینہ کو بھجوائی جائیں گی۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ   ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ وفاقی  کابینہ کرے گی۔

اس حوالے سے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ   ہفتہ کی چھٹی کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکے۔

مزیدخبریں