پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام06 بجے، 04 مارچ 2021

01:08 PM, 4 Mar, 2021

شازیہ بشیر
مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں، مریم نواز کہتی ہیں سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں، ن لیگ کی ٹکٹ چلی ہے، نواز شریف کے بیانیے کا ڈنکا پورے ملک میں بج رہا ہےخان صاحب اب عدم اعتماد کا فیصلہ آپ نہیں ہم کریں گے، بلاول بھٹو کہتے ہیں ہم نے عمران خان کا چیلنج قبول کیا اور شکست دیوزیراعظم 6 بج کر 45 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے، عمران خان نے اتحادی جماعتوں سے بھی رابطے شروع کردیئے، چودھری پرویزالٰہی اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو فونسابق صدر آصف علی زرداری کا نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ،سابق صدر نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے پر دونوں رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا پی ایس ایل 2021 کو گزشتہ سیزن کی طرح مکمل کیا جائے گا، چیف ایگزیکٹو وسیم خان کہتے ہیں فرنچائز سے مشاورت کے بعد پی ایس ایل 6 ملتوی کیا ہے
مزیدخبریں