نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وفاقی، صوبائی، ضلعی سطح پر ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔ 8مئی سے 16مئی تک تمام تر تجارتی اور سیاحتی سرگرمیوں پر پابندی ہو گی
وزارت قانون کی جانب سے ریپ اور جنسی جرائم کے مقدمات کی جلد سماعت اور نمٹانے کے لیئے عدالتوں کے قیام کی سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی۔ اس حوالے سے سیشنز اور ایڈیشنل سیشن ججز کی عدالتوں کو خصوص اختیارات دیئے جائیں گے
وزیراعظم عمران خان کا گلگت میں تقریب سے خطاب کے دوران غلطیوں کے اعتراف اہمیت اختیار کر گیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز میں موجود آکسیجن پلانٹ کم از کم تین ماہ میں تیار کی جا سکتا ہے
پی ایس 70 ماتلی (بدین ٹو) میں ضمنی الیکشن میں التواء کے لیے چیف الیکشن کمیشن اور رٹرننگ افسر کو درخواست جمع کرا دی گئی