پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،5اکتوبر 2021
07:10 PM, 4 Oct, 2021
وزیر اعظم نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح سیل قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطح کا سیل قائم کیا جائے گا فیس بک اورانسٹاگرام کی سروس ڈاؤن ہوگئی ہے. سرور ڈاؤن ہو نے کی وجہ سے چند ہی منٹ میں صارفین نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔ صارفین کو اپنے پیغامات بھیجنے میں مشکلات کا سامنے آ رہا ہے خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی کے باہر دو گروپوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ ہوئی۔ علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ واقع کی فوٹیج سامنے آگئی فیڈرل بورڈ کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا۔ بالائی و وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان