خیبرپختونخوا سے فوجی دستے اسلام آباد روانہ، سیکیورٹی ذرائع

09:51 PM, 4 Oct, 2024

(ویب ڈیسک ) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے فوجی دستے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔

سیکیورٹی زرائع کا کہنا ہے کہ  عوام کی جان و مال کو یقینی بنانے اور ایس سی او سمٹ کی سیکیورٹی کے لئے کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  انتشاریوں اور مسلح جتھے کا دونوں اطراف سے گھیرا  تنگ   کیا جائے گا۔  یہ سکیورٹی اقدامات شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کئے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں