شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر

11:20 AM, 5 Apr, 2021

شازیہ بشیر

لاہور ( پبلک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹر شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق شاداب خان بائیں پاؤں میں انجری کے باعث چار ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں۔ شاداب دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کے دوران بائیں پاؤں پر گیند لگنے کے باعث انجری کا شکار ہوئے تھے.

مزیدخبریں