پیپلزپارٹی کےیوسف رضا گیلانی چیئرمین سینٹ نامزد

09:05 AM, 5 Apr, 2024

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی پیپلزپارٹی کی طرف سے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے، چیئرمین سیکرٹریٹ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔

واضح رہے کہ یوسف رضا گیلانی وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں۔

مزیدخبریں