پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12بجے،6اگست2021

07:10 PM, 5 Aug, 2021

شازیہ بشیر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کا یہ 18 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، ڈپٹی کمشنر نے نئے احکامات جاری کردئیے۔ ایس او پیز اور پابندیوں پر باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گی میرے پاس یہ نہیں ہے، میرے پاس وہ نہیں ہے، میرے پاس فلاں چیز نہیں ہے اس لیے میں فلاں کام نہیں کر سکتا ہے، میرے فلاں رسائی نہیں ہے تو میں فلاں جگہ تک نہیں پہنچ سکتا وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں انسانی حقوق کی صورتحال تشویشناک ہوچکی ہے۔ 5 اگست 2019 سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں تیزی آئی۔ مقبوضہ کشمیر کے لوگ یو این قراردادوں کے تحت حق خود ارادیت کا مطالبہ کر رہے ہیں صوبائی دارلحکومت کے علاقے ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چار لڑکیوں کے کیس میں گرفتار ملزم کے تفتیش کے دوران اہم انکشافات
مزیدخبریں