24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 6 اموات
12:20 PM, 5 Dec, 2021
لاہور ( پبلک نیوز) نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر نے کورونا کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا 6مریض جابحق۔ این سی او کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں 372 میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 12454 ہے۔ ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ245606مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں1286825صدقہ کورونا کیس سامنے آچکے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا سے 28767 اموات ہوچکی ہیں۔ 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں 45307 ٹیسٹ کئے گئے۔