مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی 1 اور وکٹ اڑا دی

05:31 PM, 5 Dec, 2023

احمد علی
کراچی : مسلم لیگ ن سندھ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی ایک اوروکٹ اڑادی، حاجی مظفرشجرہ ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن کے ساتھ وفد کے ہمراہ سابق ممبر قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر حاجی مظفر شجرہ نے ملاقات کی۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت حاجی مظفر شجرہ اور عبدالرزاق شجرہ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی ضلع ملیر نے دعوت قبول کرتے ہوئےن لیگ میں میں شمولیت اختیار کرلی۔
مزیدخبریں