عمران خان کیخلاف مزید 14 مقدمات درج، تعداد 76 ہوگئی

12:07 PM, 5 Dec, 2024

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں مزید 14مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کی کُل تعداد 76ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف اسلام آباد پولیس کی جانب سے مقدمات کی رپورٹ جمع کرائی گئی۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل سابق وزیراعظم کے خلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج تھے۔

مزیدخبریں